Surah At-Tur Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الطور اگر جذامی اس کو پڑھے تو شفایاب ہو اور اگر مسافر پڑھے تو سفر میں بلاؤں اور آفتوں سے محفوظ رہے
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
خواص سورۃ الطور اگر جذامی اس کو پڑھے تو شفایاب ہو اور اگر مسافر پڑھے تو سفر میں بلاؤں اور آفتوں سے محفوظ رہے
خواص سورۃ الانبیاء جو شخص روزانہ اس کو تین بار پڑھے اس کا دل نور ایمان سے روشن ہوجاتا ہے اور اس کا رنج و غم دور ہو جائے گا
خواص سورۃ یسین کسی مردہ پر اس کو پڑھا جائے تو اس کو راحت ملتی ہے جو شخص ہر جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی زیارت کے لئے ان کی قبر پر جائے اور سورۃ یسین پڑھے تو ان کے اتنے گناہ بخش دیئے جائیں گے جتنے اس سورۃ میں حرف … Read more
خواص سورۃ نجم اسے 21 بار پڑھنے سے حاجت بر آتی ہے اور اس کا پڑھنے والا دشمنوں پر فتح پاتا ہے
خواص سورۃ الحج کشتی اور جہاز پر سوار ہوکر تین بار پڑھ لو ان شاء اللہ سلامتی کے ساتھ کشتی ساحل پر پہنچے گی اور اس کی تلاوت سے جان ومال بھی محفوظ رہے گا
خواص سورۃ الصافات جس مکان میں جن رہتے ہوں وہاں اس سورہ کو لکھ کر صندوق میں رکھ کر تالا لگا دیں انشا اللہ جن کوئی ضرر نہ پہنچا سکیں گے
خواص سورۃ قمر شب جمعہ میں اس کو پڑھنے سے دشمنوں پر فتح ملتی ہے اور مرادیں پوری ہوتی ہیں
خواص سورۃ المومنون اس کی تلاوت کی برکت سے نماز کی کاہلی دور ہوجائے گی فسق و فجور سے نفرت اور شراب کی عادت چھوٹ جائے گی اور اس کا تعویذ پہننا مفلسی کو دور کرتا ہے
خواص سورۃ ص نظر بد کو دفع کرنے کے لیے سات بار اس سورۃ کو پڑھ کر دم کریں
خواص سورۃ الرحمن اسے گیارہ بار پڑھنے سے تمام مقاصد پورے ہو جاتے ہیں اور اس کو لکھ کر پانی میں حل کر کے طحال کے مریض کو پلانا مفید ہے
خواص سورۃ نور جسے احتلام ہو جایا کرتا ہے وہ تین بار اس سورہ کو پڑھ کر سوئے دشمنوں کی زبان بندی کے لیے پانچ بار پڑھیں زناکار کو تین مرتبہ پڑھ کراور پانی دم کر کے پلا دو انشااللہ اس کی یہ بری عادت چھوٹ جائے گی
خواص سورۃ الزمر اس کو روزانہ سات بار پڑھنے سے عزت اور دولت غیب سے ملتی ہے
خواص سورۃ الواقعہ مشکوۃ جلدا ص 189 میں حدیث ہے کہ جو شخص روزانہ سورہ واقعہ پڑھے گا اس کو کبھی فاقہ نہ ہوگا حضرت خواجہ کلیم اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ادائے قرض اور فاقہ دور کرنے کے لیے اس کو بعد نماز مغرب پڑھو
خواص سورۃ التوبہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جاؤ وہ نرمی سے پیش آئے گا اس کا نقش مال و اسباب میں رکھو برکت ہوگی
خواص سورۃ الفرقان اس کی تلاوت سے ظالم کے ظلم سے پناہ رہے گی اور اس کے نقش کا تعویذ سانپ بچھو سے محفوظ رکھتا ہے