Surah Al-Ahzab Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الاحزاب جس لڑکی کے لیے نکاح کا پیغام نہ آتا ہو اس کو اس سورۃ کا نقش پہنا دو تو بہت جلد اس کی شادی ہو جائے گی

Surah Al-Hujurat Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحجرات محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایمان کی سلامتی اور گھر میں خیروبرکت کے لیے اس کو اکتالیس بار پڑھ کر دعا مانگو اور پانی پر دم کرکے پی لو

Surah Qaf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ ق باغ میں پھولوں کی کثرت اور کھیتوں میں پیداوار بڑھانے کے لیے اس سورہ کو 21 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے درختوں اور کھیتوں پر چھڑک دیں تو انشاء اللہ بے شمار خیروبرکت ہوگی

Surah Maryam Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ مریم پریشان حال آدمی سات بار پڑھے تو غنی ہو جائے گا اور اس کو لکھ کر پینا تمام آفتوں سے بچنے کا تعویذ ہے باغ اور کھیت میں اس کا پانی ڈال دو تو پیداوار بڑھ جائے گی

Khwab Mein Topi Dekhna

:ٹوپی دیکھنا  باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو

Surah Ta-Ha Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ طٰہ جس لڑکی کا نکاح نہ ہوتا ہو وہ اکیس بار پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ کسی صالح مرد سے شادی ہو جائے گی اس کو بکثرت پڑھنے والے کی روزی کشادہ ہو جاتی ہے اور اس پر کوئی جادو نہیں چل سکتا

Surah Fatir Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ فاطر اگر اسے روزانہ بلاناغہ باوضو پڑھا جائے تو روح میں بڑی طاقت اور بلند پروازی آجائے گی اور غیبی نعمتوں کے ملنے کا انتظام ہو جائے گا

Surah Al-Anbiya’ Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الانبیاء جو شخص روزانہ اس کو تین بار پڑھے اس کا دل نور ایمان سے روشن ہوجاتا ہے اور اس کا رنج و غم دور ہو جائے گا

Surah Ya seen Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ یسین کسی مردہ پر اس کو پڑھا جائے تو اس کو راحت ملتی ہے جو شخص ہر جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی زیارت کے لئے ان کی قبر پر جائے اور سورۃ یسین پڑھے تو ان کے اتنے گناہ بخش دیئے جائیں گے جتنے اس سورۃ میں حرف … Read more

Surah Al-Hajj Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحج کشتی اور جہاز پر سوار ہوکر تین بار پڑھ لو ان شاء اللہ سلامتی کے ساتھ کشتی ساحل پر پہنچے گی اور اس کی تلاوت سے جان ومال بھی محفوظ رہے گا