Khwab Mein Topi Tarki Dekhna
:ٹوپی ترکی دیکھنا
.عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
:ٹوپی ترکی دیکھنا
.عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
دودھ گاۓ کا پینا اگر بیمار ہو تو شفا پائے اور بزرگی و عزت پائے
:تصویر دیکھنا یا پانا .عورت ملے مال حرام اکٹھا کرنے کی کوشش کرے
دوزخ میں کھینچ کر لے جایا جانا مشرک اور مرتد ہو اگر توبہ کرے تو راہ راست پر چلے عاقبت نیک ہو
:توت کا درخت دیکھنا .مال طیب ملے منفعت پائے آرام سے زندگی بسر ہو
دھونا کپڑوں کو توبہ کرے گناہوں سے بچے ہدایت پائے
دیوار کا سایہ کوتاہ دیکھنا علم و حکمت سیکھے مگر فائدہ حاصل نہ ہو گمنام رہے