Al-Muhaymin Parhne Ke Fawaid
الْمُهَيْمِنُ نگہبان خاصیت غسل کر کے دو رکعت نفل پڑھ کر سو بار خلوت میں کجضور قلب پڑھیں تو عالی ہمتی پیدا ہوجائے گی
الْمُهَيْمِنُ نگہبان خاصیت غسل کر کے دو رکعت نفل پڑھ کر سو بار خلوت میں کجضور قلب پڑھیں تو عالی ہمتی پیدا ہوجائے گی
الرَّافِعُ بلند کرنے والا خاصیت ظالموں کے ظلم سے محفوظ رہنے کے لیے ستر بار پڑھنے سے ظالموں کے ظلم سے امن میں ہوگا
الْعَزِيزُ غالب خاصیت عزت و غنا کے لیے چالیس روز تک ہر روز 41 بار پڑھیں زنا ظاہری یا باطنی اور عزت نصیب ہوگی اور مخلوق میں سے کسی کا محتاج نہ ہوگا
الْمُعِزُّ عزت دینے والا خاصیت ھیبت در قلوب کے لیے شب دوشنبہ و شب جمعہ کو بعد مغرب چالیس بار پڑھنے سے اس کی ہیبت لوگوں کے دلوں میں پیدا ہوگی
الْجَبَّارُ زبردست خاصیت صبح وشام 216 بار پڑھیں تو ظالموں کے شر سے محفوظ رہیں
المُذِلُّ ذلیل کرنے والا خاصیت حسد کرنے والے کے حسد سے بچنے اور اپنا حق وصول کرنے کے لیے پچھتر بار پڑھ کر سر بسجود ہو کر دعا کرے تو حاسد کے حسد سے محفوظ رہے اور جس کا حق دوسرے کے ذمہ آتا ہے اور وہ اس میں ٹال مٹول کرتا ہو تو اس … Read more
الْمُتَكَبِّرُ بڑائی والا خاصیت حصول بزرگی و برکت و اولاد سعید کے لیے بکثرت پڑھنے سے بزرگی اور برکت حاصل ہوتی ہے اور شب زفاف میں بیوی کے پاس جاکر قبل مباشرت 10 بار پڑھنے سے اولاد نرینہ اور نیک بخت پیدا ہوگی
السَّمِيعُ خوب سننے والا خاصیت جمعرات کے روز بعد نماز چاشت 500 مرتبہ پڑھ کر جو دعا کرے تو قبول ہوگی
الْخَالِقُ پیدا کرنے والا خاصیت آفات سے محفوظ رہنے کے لیے سات روز تک متواتر روزانہ سو بار پڑھنے سے تمام آفات سے محفوظ رہے گا
الْبَارِئُ عالم کا بنانے والا خاصیت اگر بانجھ عورت سات دن روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد 21 بار ورد کرے تو انشاء اللہ اولاد نرینہ نصیب ہوگی
الْمُصَوِّرُ صورت بنانے والا خاصیت اگر بے اولاد عورت یہ عمل کرے کہ سات روزے رکھے اور 21مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرنے اور اس پانی سے افطار کرے تو انشاء اللہ اسے اولاد حاصل ہوگی
الْغَفَّارُ بخشنے والا خاصیت مغفرت و دفع تنگی و رزق وسیع کے لیے بعدنمازجمعہ سو بار پڑھے تو آثار مغفرت پیدا ہوں یعنی ہر تنگی دفع ہو بے گمان جگہ سے رزق ملے
الْقَهَّارُ سب کو قابو کرنے والا خاصیت زوال محبت دنیا وغلبہ بر دشمن و حل مقصود وغیرہ مقدور اور جادو کے لیے بکثرت ذکر کرنے سے دنیا کی محبت اور ماسوی اللہ کی عظمت دل سے اٹھ جاتی ہے اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوتا ہے اور اگر چینی کے برتن پر لکھ کر ایسے … Read more
اللہ اللہ :خاصیت جو شخص ہزار مرتبہ روزانہ پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کو مال یقین نصیب فرمائیں گے اور جو شخص نماز جمعہ سے پہلے پاک صاف ہو کر اور خلوت میں دو سو بار پڑھے گا تو اس کا مطلب آسان ہو جائے گا خواہ کیسا ہی مشکل کیوں نہ ہو اور … Read more
الْوَهَّابُ بہت دینے والا خاصیت غنا و جاہ و قبول کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا اور قبولیت اور ہیبت اور بزرگی پیدا ہوگی اور اگر چاشت کے نفلوں کے آخری سجدے میں اس کو چودہ بار پڑھا جائے تو یہ مقاصد اس کو حاصل ہوگا