سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
Browsing: khawab nama hazrat yousuf in urdu pdf free download
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
سیر باغ کی کرنا بیٹا پیدا ہو فرحت پائے عیش وعشرت حاصل ہو
سر زیادہ دیکھنا سرداران قوم سے ملاقات ہو
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے
سرسوں کا تیل خریدنا منفعت تجارت ہو روزگار میں ترقی ہو اگر تیل نکلتے دیکھے تو دولت مند ہو
سریش بنانا کسی کام کو انجام دینے کی کوشش کرنا کامیابی حاصل ہو
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے
سرسوں کا تیل گر جانا باعث رنج والم ہے دولت و عزت میں زوال آئے
سزا دینا عورتوں کے کام پورے کرے یا گھر کا سردار مقرر ہو
سرکہ دیکھنا مال حلال پائے مگر شفقت سے ہاتھ آئے
سریش لگانا برے کاموں میں حصہ لے بدمعاش و بد نام ہو
سرکہ فروش دیکھنا کسی جھگڑالو مفسد سے واسطہ پڑے