Khwab Mein Baan Se Char Pai Bunna
:بان سے چارپائی بننا .مشکلات اور محنت کی تاویل ہے
:بان سے چارپائی بننا .مشکلات اور محنت کی تاویل ہے
:برج دیکھنا .خوف و آفت پیش آئے مگر جلدی نجات پائے
:بان مونجھ کا دیکھنا .تکلیف و رنج اور الم کا باعث ہے
:بخار سخت اپنے آپ کو دیکھنا .تندرستی اور درازی عمر کی دلیل ہے
:بخار دائمی میں مبتلا دیکھنا .گناہ وفسق وفجور میں غرقاب ہو،عاقبت خراب ہو
:بخشش پانا .اگر کوئی چیز عطیہ دے تو موجب خیرو برکت ہو،دولت پائے
راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو صوم و صلوۃ کا پابند ہو
راہ تنگ و تاریک دیکھنا اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
راجہ کو کچھ بانٹتے دیکھنا سلطنت کی طرف سے پبلک آرام پائے ترقی رزق و راحت ہو فرحت ہو
ران بائیں کمزور دیکھنا عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
رسی جلتے دیکھنا عزت و مرتبہ بلند ہو دل خورسند ہو
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رانی دیکھنا نعمت و انعام پائے عہدہ ممتاز ملے عزت دولت ثروت و راحت ملے
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
ریت اڑتے دیکھنا افلاس و تنگی میں گرفتار ہو فاقہ مست ہو مصیبت پائے