Khwab Mein Rukhsar Dekhna
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رات تاریک میں چلنا اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو
راستہ ٹیڑھا دیکھنا بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو
رخسار سرخ دیکھنا خوشخبری پائے عورت دولت عزت راحت وفرحت پائے
رات تاریک میں بھٹکنا دین میں کمزوری کا باعث ہے اسلام سے بیگانگت ہو
راکھ دینا مال ضائع ہو بے فائدہ علم بے ہودہ کام ریاکاری اختیار کرے
رخسار زرد دیکھنا رنج و ملال کا باعث ہو مصیبت و تکلیف اٹھائے
رات روشن میں چلنا اسلام سے پیار ہو نماز روزہ حج زکوۃ ادا کرے عزت وبزرگی پائے
راکھ باہر پھینکنا ذلالت اٹھائے بےعزت ہو ہلاکت سے تنگ ھو
رس میٹھا پینا مال و نعمت حاصل ہو باعث فرحت ہو فرزند پیدا ہو
رات روشن میں بھٹکنا دیدہ دانستہ اسلام سے نفرت کرے بے دین و گمراہ ہو
ران داہنی ٹوٹی دیکھنا اپنے قبیلہ سے مفارقت ہو جدائی پائے
رس پھیکا یا ترش پینا مال میں نقصان ہو حیران و سرگردان ہو
راجہ دیکھنا عزت وبزرگی پائے نعمت ہاتھ آئے راحت ہو
ران بائیں مضبوط دیکھنا بیوی کے متعلقین سے امداد پائے