Khwab Mein Reed Ki Karak Sunna
رعد کی کڑک سننا گناہ سے توبہ کرے یا موت کا پیغام پائے
رعد کی کڑک سننا گناہ سے توبہ کرے یا موت کا پیغام پائے
رنگ خاکی کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو عزت و دولت پائے عورت پہنے تو ذلیل و خوار ہو آوارہ ہو
روح اپنی دیکھنا اہل وعیال سے تعبیر ہے اگر روح فرخندہ دیکھے تو اہل و عیال میں ترقی پائے اور اگر روح کو پریشان دیکھے تو کنبہ میں تنزل آئے
رفو کرنا عزیز و اقارب سے جھگڑا یا لڑائی ہو جائے
رنگ نیلا کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو ہلاکت پائے عورت پہنے تو دولت و عزت سے سرفراز ہو
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے
رفو کپڑا کرنا قبیلہ سے عداوت ہو باعث شقادت ہو
روئی دیکھنا تنگی رزق ہو ہلاکت پائے یا مصیبت اٹھائے
روزہ رکھنا گناہوں سے تائب ہو عبادت الٰہی میں مصروف ہو
رفو شلوار یا تہبند کرنا عورت سے جھگڑا اور لڑائی ہو جائے
روئی دھننا رزق پائے مگر بےعزت و حقیر ہو
روزہ توڑنا دین سے بے بہرہ ہو بھوک و افلاس سے آوارہ ہو
رفو ٹوپی یا پگڑی کرنا بےعزت و بد نام ہو پشیمان و بد زبان ہو
روانی یا رو دیکھنا رو یا سیل بڑے دشمن اور ظالم بادشاہ سے تعبیر ہے
روزہ افطار کرنا خوشخبری ملے دل کی آرزو پوری ہو حج کرے متقی ہو