Khwab Mein Ghar Mein Sanp Dekhne Ki Tabeer
سانپ گھر میں دیکھنا اپنوں سے دشمنی ہو جائے یعنی خاندان میں سے کوئی دشمن ہو
سانپ گھر میں دیکھنا اپنوں سے دشمنی ہو جائے یعنی خاندان میں سے کوئی دشمن ہو
زیرہ بے خوشبو دیکھنا مشقت زیادہ اٹھائے اور آمدن کم ہو
ساگ دیکھنا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج والم پیش آئے
سانپ غیر جگہ دیکھنا کسی دشمن سے عداوت ہو پریشانی اٹھائے
زیرہ طعام میں ڈالنا دولت پر دولت اکٹھی کرے عیش و آرام پائے
ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا فتنہ فساد میں حصہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے
سانپ ڈستے دیکھنا دشمن سے آزار پہنچے رنج و تکلیف میں مبتلا ہو
ستارہ طلوع ہوتے دیکھنا کسی بادشاہ حاکم عادل سردار اور عالم کے ظہور ہونے کا باعث ہے
سرسوں دیکھنا رنج وغم کے مترادف ہے مصیبت یا تکلیف آئے
سبزی بیچنا حصول مال دولت ہے باعث راحت ہے
سانپ کو اپنا مطیع دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے رنج حصول ہو مرض کے صدمہ سے ملول ہو
سبزہ زار دیکھنا دیندار نیک کردار ہو بزرگی حاصل ہو
سائبان تلے بیٹھنا بادشاہ کا خدمتگار ہو یا کسی کے زیر سایہ ہو
سانپ کا گوشت کھانا مال دشمن ہاتھ آئے مگر رائیگاں ہو جائے
سبزہ لہلہاتے دیکھنا دین میں بزرگ ہو دولت بے اندازہ پائے پرہیزگار ہو