Khwab Mein Zikar Ilahi Krna
ذکر الہی کرنا بزرگان دین میں شامل ہو عبادت سے عامل ہو
ذکر الہی کرنا بزرگان دین میں شامل ہو عبادت سے عامل ہو
ذخیرہ اناج کا دیکھنا تجارت سے نفع حاصل ہو یا کاروبار میں ترقی ہو
ڈھولکی بجانا اس کی تعبیر بھی ڈھولک کے موافق ہے
ذکر دنیا کا کرنا دنیا کی دولت حاصل کرنے میں کوشاں رہے حرام مال پائے
ذکر دیکھنا مبارک خواب ہے فرزند سعید خوبصورت پیدا ہو
ڈگڈگی بجانا بےعزت و بے آبرو ہو غربت سے پریشان ہو
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
ذکر کٹا دیکھنا بیٹے کی موت واقع ہو سخت رنج اٹھائے
راجہ دیکھنا عزت وبزرگی پائے نعمت ہاتھ آئے راحت ہو
ران داہنی کمزور دیکھنا اپنے قبیلہ کو بے اتفاق اور منتشر دیکھے رنج اٹھائے
رس پھلوں کا پینا دولت پیدا کرے آرام سے اوقات بسر کرے
راجہ خندہ رو دیکھنا رعایا خوشحال ہو آرام پائے آسائش ہوجائے
ران داہنی ٹوٹی دیکھنا اپنے قبیلہ سے مفارقت ہو جدائی پائے
رسی دیکھنا عہدوپیمان کرے جس پر ثابت قدم رہے عزت پائے
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو