Surah Al-An’am Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الانعام اس کے پڑھنے سے ہر طرح کی مشکل آسان ہو جاتی ہے کہا گیا ہے کہ مشکل دور ہونے کے لئے ایک بیٹھک میں اس کو اکتالیس بار پڑھو

Surah Al-A’raf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الاعراف تین بار پڑھ کر حاکم کے پاس جاؤ حاکم مہربان ہوجائے گا اور روزانہ اس کی تلاوت کرنے سے ہر آفت سے محفوظ رہو گے

Sureh Al-Fatihah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ فاتحہ امام دارمی اور بیہقی وغیرہ کی روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے اس سورۃ کا ایک نام شافعیہ اور ایک نام سورہ الشفاء ہے اس لئے کہ یہ ہر مرض کے لیے شفا ہے   روزی کی فراوانی وغیرہ مسند … Read more

Surah Al-Baqarah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ البقرہ شیطان بھاگ جائے حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے   بڑی برکت حدیث شریف میں ہے کہ سورۃ بقرہ سیکھوکے اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑنا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے … Read more

Ayatul Kursi Parhne Ke Fawaid

خواص آیۃ الکرسی حدیث شریف میں ہے کہ یہ آیت قرآن مجید کی آیات میں بہت ہی عظمت والی آیت ہے اس کے فوائد بہت ذیادہ ہیں جو شخص ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گا اس کو حسب ذیل برکتیں نصیب ہوں گی   وہ مرنے کے بعد جنت میں جائے گا … Read more

Surah Al Imran Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ آل عمران جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ غیب سے اس کا سامان اور انتظام فرمائے گا

Surah An-Nisa’ Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ النساء اس سورۃ کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے میاں بیوی کو پلا دو تو دونوں میں محبت و موافقت پیدا ہوجائے گی اور اگر اس سورۃ کو مشک و زعفران سے لکھ کر اور دھو کر کے خفتان کےمریض کو پلا دیں تو مرض خفتان زائل ہوجائے گا

Surah Al-Ma’idah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ المائدہ جو شخص اس سورۃ کو روزانہ پڑھے گا وہ قحط اور فاقہ سے محفوظ رہے گا اور غیب سے اس کی روزی کا انتظام ہو جایا کرے گا اس سورہ کو لکھ کر اور دھو کر استسقاء کے مریض کو پلا دیں تو آرام ہو جائے گا

Surah Al-Hajj Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحج کشتی اور جہاز پر سوار ہوکر تین بار پڑھ لو ان شاء اللہ سلامتی کے ساتھ کشتی ساحل پر پہنچے گی اور اس کی تلاوت سے جان ومال بھی محفوظ رہے گا

Surah Ar-Rahman Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الرحمن اسے گیارہ بار پڑھنے سے تمام مقاصد پورے ہو جاتے ہیں اور اس کو لکھ کر پانی میں حل کر کے طحال کے مریض کو پلانا مفید ہے

Surah Al-Mu’minoon Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ المومنون اس کی تلاوت کی برکت سے نماز کی کاہلی دور ہوجائے گی فسق و فجور سے نفرت اور شراب کی عادت چھوٹ جائے گی اور اس کا تعویذ پہننا مفلسی کو دور کرتا ہے

Surah Al-Waqi’ah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الواقعہ مشکوۃ جلدا ص 189 میں حدیث ہے کہ جو شخص روزانہ سورہ واقعہ پڑھے گا اس کو کبھی فاقہ نہ ہوگا حضرت خواجہ کلیم اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ادائے قرض اور فاقہ دور کرنے کے لیے اس کو بعد نماز مغرب پڑھو