Khwab Mein Surah Al-Fatihah Parhne Ki Tabeer
سورۃ فاتحہ پڑھنا دشمنوں سے محفوظ رہے اور دین میں شاد ہو
سورۃ فاتحہ پڑھنا دشمنوں سے محفوظ رہے اور دین میں شاد ہو
سورۃ بنی اسرائیل پڑھنا دنیا میں عزت حاصل کرے نیک نام ہو
سورۃ الاحزاب پڑھنا احکام الہی کی متابعت کرے پرہیزگار ہو اور خاتمہ بالخیر ہو
سورۃ البقرہ پڑھنا اگر بیمار ہو تو شفا پائے غریب ہو تو نگر ہو جائے قید سے رہائی پائے اور غم سے نجات ملے
سورۃ کہف پڑھنا درازی عمر کی نشانی ہے اور دلی مراد حاصل کرے
سورۃ السباء پڑھنا عابد و زاہد ہو پرہیزگاری اختیار کرے بزرگ دین ہو
سورۃ آل عمران پڑھنا قرض سے خلاصی پائے لوگوں میں عزت و بزرگی حاصل ہو
سورۃ مریم پڑھنا سنت رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کی پابندی ثابت ہو دین میں کامل ہو
سورۃ فاطر پڑھنا دنیا میں شاد کام ہو اور عاقبت بخیر ہو
سورۃ النساء پڑھنا اہل و عیال میں برکت ہو کاروبار میں ترقی پائے دشمن زیر ہو
سورۃ طٰہ پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے رنج سے آزاد ہو
سورۃ یسین پڑھنا دل میں رسول کی محبت قائم ہو نیک انجام ہو
سورۃ الرحمن پڑھنا کزب وافترا جھوٹ اور بہتان سے پرہیز کرے
سورۃ نوح پڑھنا آخرت میں نجات حاصل کرے دنیا میں رتبہ بلند ہو
سورۃ الاعلی پڑھنا ذکر خدائے تعالیٰ میں مشغول رہے