عمارت شکستہ دیکھنا مصیبت اور دکھ اٹھائے تنگی رزق فلاکت غربت اور بیماری آئے
Browsing: Suchi Tabeeren
عضا گم جانا یا ٹوٹنا عہدہ سے معزول ہو یا ایسے عزیز کی موت ہو جس سے عزت و دولت کم ہو
عرب سے مصافحہ کرنا حج کا قصد کرے دیندار نیک کردار ہو مسرت حاصل ہو
عضو اپنے مضبوط دیکھنا خاندان میں اتفاق و اتحاد پیدا ہو ہمدردی ہو
عرق یعنی پسینہ دیکھنا مطلب حاصل کرے مقصد میں کامیاب ہو
ظہر کا وقت دیکھنا رزق و دولت میں قدرے کمی واقع ہو خود غرض ہو
عطار دیکھنا لوگوں پر احسان کرے مشہور ہو مدح خواں ہو
عزرائیل علیہ السلام کو دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی ذلت پائے
ظہر کی نماز پڑھنا گناہوں سے توبہ کرے دیندار اورپرہیزگار ہو
عطر سونگھنا جتنی اچھی خوشبو پائے اسی قدر عزت دولت ثروت و راحت پائے
عزرائیل علیہ السلام کو خوش دیکھنا درجہ شہادت نصیب ہو یا عمر طویل ہو خوشی حاصل ہو
عاشق عورت پر ہونا دنیا کے مال و اسباب کی حرص میں مبتلا ہو فتنہ و فساد پھیلائے
عطر کی خوشبو سے مست ہونا عقل مند مشہور ہو عابد سخی پارسا متقی اور خدا ترس ہو
عصا ہاتھ میں دیکھنا عزت و توقیر پائے اور قوم کا سردار ہو
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو