Khwab Mein Shehad Kharidne Ki Tabeer
شہد خریدنا نعمت دارین حاصل ہو سعادت و بزرگی پائے
شہد خریدنا نعمت دارین حاصل ہو سعادت و بزرگی پائے
شہاب دیکھنا منافق ہو بدظن اور غصہ پرور ہو
شیشہ خالی خریدنا مفلس عورت سے شادی کرے مجامعت سے گھبرائے
شنگرف کھانا کسی ناگہانی مصیبت کا شکار ہو یا سخت بیمار ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے
شیشہ دیکھنا بیماری سے شفا پائے فرحت و راحت حاصل ہو
شیطان پر فریفتہ ہونا مال و دولت سے تباہی ہو عورت سے بد خواہی ہو
شنگرف پھینکنا رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
شہد کی مکھی دیکھنا ترقی رزق ہو محنتی عورت سے تعبیر ہے
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو
شیطان کو مقہور کرنا دشمن پر فتح یابی کی نشانی ہے باعث کامرانی ہے
شوربا گوشت کا کھانا نیک بختی کی دلیل ہے نعمت پائے اور آسودہ حال ہو
شہد کی مکھیاں پکڑنا مال حلال پائے محنت پر دل لگائے
شراب پی کر مست ہونا مالدار ہو یا قوم کا سردار ہو منفعت بے شمار ہو
شتر مرغ پکڑنا نفس کے پھندے میں گرفتار ہو حرص و ہوا میں پھنسے