Khwab Mein Thappa Tornte Dekhna
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا .لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
:ٹنڈ اپنی کسی دیکھنا .گناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز آئے
:ٹھوڑی سے خون بہنا .اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
خواص سورۃ فاتحہ امام دارمی اور بیہقی وغیرہ کی روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے اس سورۃ کا ایک نام شافعیہ اور ایک نام سورہ الشفاء ہے اس لئے کہ یہ ہر مرض کے لیے شفا ہے روزی کی فراوانی وغیرہ مسند…
:ٹھٹھا کرتے دیکھنا .دین میں خرابی آئے دنیا میں بے اعتبار ہو جائے
خواص سورۃ النساء اس سورۃ کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے میاں بیوی کو پلا دو تو دونوں میں محبت و موافقت پیدا ہوجائے گی اور اگر اس سورۃ کو مشک و زعفران سے لکھ کر اور دھو کر کے خفتان کےمریض کو پلا دیں تو مرض خفتان زائل ہوجائے گا
خواص سورۃ المومنون اس کی تلاوت کی برکت سے نماز کی کاہلی دور ہوجائے گی فسق و فجور سے نفرت اور شراب کی عادت چھوٹ جائے گی اور اس کا تعویذ پہننا مفلسی کو دور کرتا ہے
خواص سورۃ ص نظر بد کو دفع کرنے کے لیے سات بار اس سورۃ کو پڑھ کر دم کریں
خواص سورۃ الرحمن اسے گیارہ بار پڑھنے سے تمام مقاصد پورے ہو جاتے ہیں اور اس کو لکھ کر پانی میں حل کر کے طحال کے مریض کو پلانا مفید ہے
خواص سورۃ نور جسے احتلام ہو جایا کرتا ہے وہ تین بار اس سورہ کو پڑھ کر سوئے دشمنوں کی زبان بندی کے لیے پانچ بار پڑھیں زناکار کو تین مرتبہ پڑھ کراور پانی دم کر کے پلا دو انشااللہ اس کی یہ بری عادت چھوٹ جائے گی
خواص سورۃ الزمر اس کو روزانہ سات بار پڑھنے سے عزت اور دولت غیب سے ملتی ہے
خواص سورۃ الواقعہ مشکوۃ جلدا ص 189 میں حدیث ہے کہ جو شخص روزانہ سورہ واقعہ پڑھے گا اس کو کبھی فاقہ نہ ہوگا حضرت خواجہ کلیم اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ادائے قرض اور فاقہ دور کرنے کے لیے اس کو بعد نماز مغرب پڑھو
خواص سورۃ التوبہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جاؤ وہ نرمی سے پیش آئے گا اس کا نقش مال و اسباب میں رکھو برکت ہوگی
خواص سورۃ الفرقان اس کی تلاوت سے ظالم کے ظلم سے پناہ رہے گی اور اس کے نقش کا تعویذ سانپ بچھو سے محفوظ رکھتا ہے